تعارف: انجمن خدام القرآن کے بانی محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے امت کے قرآن حکیم کے ساتھ تعلق کو زندہ کرنے کے لئے 1972ء میں مرکزی انجمن خد ام القرآن لاہور قائم کی۔ اس انجمن کی اندرون ملک اور بیرون ملک کئی شاخیں قائم ہوئیں جن میں سے ایک
انجمن خدام القرآن پنجاب ملتان : اس کے تحت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں قرآن اکیڈمیز قائم کی گئیں۔ جن میں سے ایک قرآن اکیڈمی آفیسرز کالونی ملتان۔جو کہ مرکزی دفتر بھی ہے۔
1.قرآن اکیڈمی ملتان
23 میجر شبیر شریف شہید، 25 آفیسرز کالونی، ملتان میں واقع ہے۔
فون نمبر1+92-61 652045
ای میل: info@deepskyblue-ostrich-378960.hostingersite.com
بحمداللہ! اس انجمن کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر درجِ ذیل مراکز کا قیام عمل میں آیا:
2: قرآن اکیڈمی بی زیڈ کیمپس ملتان
انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)
قرآن اکیڈمی ملتان حامد نگر، ملتان، پاکستان۔
فون :
+92 3008731139
3: قرآن اکیڈمی کوٹ ادو
انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)
قرآن اکیڈمی گڑھی قریشی شیخ عمر روڈ، پاکستان۔
فون : 662240554 92
4: قرآن مرکز ڈیرہ غازی خان
انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)
قرآن اکیڈمی بلاک 34، ڈیرہ غازی خان، پاکستان
فون :+92 3364816413
5: قرآن اکیڈمی مِياں چَنُّوں ( زیر تعمیر)
انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)
قرآن اکیڈمی مِياں چَنُّوں